سردار سکندر حیات اور ان کے ساتھی تحریک عدم اعتماد کے بارے میں اجلاس میں شریک ہیں
وکلا اور سیاسی کارکنان نے ججوں کی بحالی کےلئے مال روڈ پر جلوس نکال رکھا ہے
گورنر پنجاب رحیم یارخان کے ہوائی اڈے پر ذوالفقار کھوسہ سے اہم امور پر گفتگو کررہے ہیں
وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی اجلاس کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کررہے ہےں
صدر آصف زرداری سندھ کابینہ کے اجلاس منعقدہ وزیراعلیٰ ہاﺅس میں بےنظیربھٹو کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں
کچہ گڑھی کیمپ مےں ایک بچی برتن صاف کررہی ہے