81124 09 - Pictures (Daily Update)

جارج بش شرقی اوقیانوس اقتصادی کانفرنس میں روسی صدر دتمیری میدویدوف سے مصافحہ کر رہے ہیں

81124 08 - Pictures (Daily Update)

ملتان کے تاجر قبائلی علاقوں میں امریکی حملوں کیخلاف مظاہرے میں امریکی پرچم جلارہے ہیں

81124 07 - Pictures (Daily Update)

عراق کی سلامتی کے حوالے سے دمشق میں منعقدہ ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں سعودی مندوب کی نشست خالی پڑی ہے

81124 06 - Pictures (Daily Update)

سابق صدر پرویز مشرف لندن پہنچنے پر ہیتھرو ایئرپورٹ سے باہر آرہے ہیں