باجوڑ کے مرکزی شہر خار کی ایک عمارت پر فرنٹیئر کور کا جوان کھڑا نگرانی کررہا ہے
نمائش آئیڈیاز2008ءکے آخری روز بحریہ کی افسران ہتھیاروں کے بارے میں بریفنگ دے رہی ہیں
لخالد اور الضرار ٹینک کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں
اوبرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل ممبئی سے خوفزدہ غیرملکی مہمانوں کو نکال کر بس میں بٹھایا جارہا ہے
بھارتی کمانڈو اسرائیلی صہیونیوں کے مکان پر قابض افراد پر فائرنگ کررہا ہے