رینجرز اہلکار امن وامان کیلئے کراچی کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں
دو روز سے کراچی میں جاری کشیدگی اور ہنگاموں کے واقعات کے بعد رینجرز اہلکار امن وامان کنٹرول کرنے کیلئے ایک شاہراہ پر تعینات ہیں
فائر بریگیڈ کا عملہ گودھرا کیمپ ٹمبر مارکیٹ میں ہونیوالی آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے
کورنگی کراسنگ کے علاقے میں فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے کیبل آپریٹر امان کی لاش اسپتال میں رکھی ہے
شہر میں جاری ہنگاموں کے باعث ایک معروف شاہراہ پر اکا دکا گاڑی نظر آرہی ہے