عراق میں بغداد کی ابوحنیفہ مسجد میں نماز عید کی تیاریاں جاری ہیں افغانستان میں پیر کو عید کے پہلے روز ایک بچہ کابل کی عیدگاہ کے سامنے کھڑا ہے سرینگر میں عید سے ایک روز قبل لوگ قربانی کے جانور خرید کر لے جارہے ہیں
​
Forum Rules