نوازشریف،شہبازشریف ،امریکی سفیر کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
افغانستان کے الوداعی دورے کے موقع پر امریکی صدر جارج بش افغان ہم منصب حامد کرزئی کے ہمراہ صدارتی محل آرہے ہیں
صدر آصف زرداری کو ایوان صدر میں ملک میں خوراک اور زرعی صورتحال کے بارے میں بریف کیا جارہا ہے
بش کو جوتے مارنے والے صحافی کے حق میں مظاہرین بغداد میں ایک جوتا بانس پر لٹکائے ہوئے ہیں