2ebzw93 - Pictures (Daily Update)

بانی پاکستان کے یوم ولادت پر مسلح رینجر اہلکار مزار قائد کے باہر الرٹ کھڑا ہے

15rz4oj - Pictures (Daily Update)

واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے اہلکار پرچم اتارنے کے موقع پر ہاتھ ملا رہے ہیں

2zp6xsn - Pictures (Daily Update)

کراچی آرٹس کونسل میں خواتین بینظیر بھٹو کی یاد میں لگائی گئی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں

izar93 - Pictures (Daily Update)

ایک امریکی فوجی کابل میں کرسمس کے موقع پر اونٹ پر بیٹھ کر تصویر بنوارہا ہے

244trna - Pictures (Daily Update)

مسیحی برادری کے افراد کرسمس کے موقع پر خصوصی عبادت کیلئے لاہور کے چرچ میں جمع ہیں