2d13g4m - Pictures (Daily Update)

کراچی میں فلیگ مارچ کے دوران سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے

15rce2f - Pictures (Daily Update)

صدر آصف علی زرداری سے ہلال قائد اعظم ایوارڈ وصول کرنے کے بعد امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باﺅچر مصافحہ کررہے ہیں

23tp07p - Pictures (Daily Update)

گیس اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف لاہور کے تاجر اور صنعتی مزدور احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں

2rp8bjd - Pictures (Daily Update)

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالے فلسطینی بچے اسپتال میں طبی امداد کے منتظر ہیں

126fe5i - Pictures (Daily Update)

پاس آﺅٹ ہونیوالی رینجرز اہلکار ٹریننگ سینٹر کراچی میں تقریب کے دوران پریڈ کررہی ہیں