وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کابل میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
غزہ کے جبلیہ مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 14 فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
ممبئی حملوں کے دوران سی ایس ٹی اسٹیشن پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی تصویر جسے بھارتی ذرائع ابلاغ اجمل قصاب قرار دے رہے ہیں
اسکاﺅٹس 9 ویں کے ماتمی جلوس میں شرکت کے خواہشمندوں کی جامہ تلاشی لے رہے ہیں
ویں محرم الحرام پر ہزاروں عزاداروں کا ماتمی جلوس ایم اے جناح روڈ سے گزررہا ہے