خیبر ایجنسی میں آپریشن کے دوران ایک عمارت سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں
لاڑکانہ میں 3 افراد کے قتل کے بعد شروع کئے گئے آپریشن کے دوران پولیس اہلکار بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ گاﺅں میں داخل ہونے کی تیاری کررہے ہیں
اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اسلام آباد میں دوران ملاقات برطانوی رکن پارلیمنٹ چوہدری سرور کو تحفہ دے رہی ہیں
کراچی میں شہدائے کربلا کی یاد میں نکالے گئے جلوس کے دوران عزاداران شہدا کے علامتی جنازے اٹھائے ہوئے ہیں