سمنگلی روڈ کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں بم دھماکے کے بعد ایک پولیس اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کررہا ہے
گورنر پنجاب جنرل (ر) خالد مقبول لاہور کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کاگرمجوشی سے اسقبال کررہے ہیں
بیروت میں مسلح تصادم کے بعد حزب اللہ کاکارکن مستعد کھڑا ہے