صدر پرویز مشرف سے ایس ایم منیر کی قیادت میں صنعتکاروں کا وفد گورنر ہاﺅس کراچی میں ملاقات کررہا ہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کافائل فوٹو
سوات بم دھماکے میں زخمی شخص کو ایمبولینس سے سیدوشریف اسپتال منتقل کیا جارہاہے سکھر میں سپرنٹنڈنگ انجینئر پبلک ہیلتھ کے آفس میں بارش کے پانی میں بچے نہا رہے ہیں
وزیراعظم گیلانی سے امریکی معاون وزیر خارجہ رچرڈ باﺅچر کولمبو میں ملاقات کررہے ہ گل پلازہ میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی سے متاثرہ شخص کو امدادی کارکن اسپتال منتقل کررہے ہ
نارتھ کراچی کی شاہنواز بھٹو کالونی کی کچی سڑک پر پانی جمع ہے مین روڈ کے قریب کچرے کے ڈھیر پڑے ہیں آئی جی فرنٹیئر کانسٹیبلری میجر جنرل سلیم نواز کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
وزیراعظم گیلانی اور افغان صدر حامد کرزئی کولمبو میں ملاقات کررہے ہ گلبرگ ٹاﺅن کے علاقے عزیز آباد نمبر وہاج اسپتال کے قریب سڑک پر برساتی پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں، شہری حکومت کا عملہ نکاسی آب میں مصروف ہے
لاہور میں شدید بارش کے بعد لکشمی چوک میں پانی سے لوگ گزر رہے ہی راول ڈیم کے اسپل وے کھولنے کے بعد پانی تیزی سے گزر رہا ہے
حیدرآباد کی ایک سڑک دریا کا منظر پیش کررہی ہے، ایک موٹر سائیکل والا پیدل گزرنے پر مجبور ہ کابل کے نواح میں بم دھماکے کے مقام پر اتحادی فوج کی گاڑیاں کھڑی ہیں اور ہیلی کاپٹر پرواز کررہا ہے
سوات بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے پولیس افسر کا تابوت تدفین کےلئے لے جایا جارہا ہے شیخ رشید احمد لاہور میں تقریب سے خطاب کررہے ہی
اسلام آباد میں کانفرنس کے شرکا پاراچنار اور ڈیرہ اسماعیل خان میںفرقہ وارانہ کیشدگی کےخلاف نعرے لگارہے ہیں گاڑیاں ایم اے جناح روڈ پر جمع برساتی پانی سے گزر رہی ہیں ناگن چورنگی فلائی اوور کے قریب گڑھا حادثے کا باعث بن سکتا ہ
نصرت بھٹو کالونی کے مکین مخدوش پل سے گزر رہے ہیں بفرزون میں سڑک پر جمع برساتی پانی
Forum Rules