Page 131 of 231 FirstFirst ... 3181121129130131132133141181 ... LastLast
Results 1,301 to 1,310 of 2310

Thread: Pictures (Daily Update)

  1. #1301
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    29mvc09 - Pictures (Daily Update)

    سرجانی کے علاقے میں چیکنگ کے دوران رینجرز کا اہلکار نگرانی کررہا ہے

    sgog7r - Pictures (Daily Update)

    پیپلزپارٹی شیرپاﺅ کے چیئرمین آفتاب شیرپاﺅ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  2. #1302
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    a11w7m - Pictures (Daily Update)

    پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ فضا میں پرواز کررہا ہے

    sy4ig4 - Pictures (Daily Update)

    پشاور میں لوگ وارسک روڈ پر نجی اسکول کی پارکنگ میں دھماکے سے تباہ ہونیوالی بسوں کے ڈھانچے دیکھ رہے ہیں

    xp1pwl - Pictures (Daily Update)

    وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک پرائم منسٹر ہاﺅس میں ملاقات کررہے ہیں

    29bdj6q - Pictures (Daily Update)

    سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد،وکلا رابطہ کونسل کے صدر اعتزاز احسن کراچی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

    20ztv60 - Pictures (Daily Update)

    گلشن اقبال میں جھگیوں میں آتشزدگی سے تباہی کے بعد مکین جائے وقوعہ سے بچا کچھا سامان اٹھارہے ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  3. #1303
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    1xjqg - Pictures (Daily Update)

    فائر بریگیڈ کا عملہ کینٹ اسٹیشن پر آتشزدگی کا شکار ہونیوالی بوگیوں کی آگ بجھانے میں مصروف ہے

    5bdahh - Pictures (Daily Update)

    لال مسجد آپریشن کے دوران جامعہ حفصہ سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کی تصویر جو آبپارہ تھانہ سے چوری ہوگیا

    zlftg - Pictures (Daily Update)

    وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو صدر ایف پی سی سی آئی تنویر شیخ یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں

    1zg4v82 - Pictures (Daily Update)

    غزنی میں خودکش حملے میں ہلاک ہونیوالے شخص کی لاش اسٹریچر پر رکھی جارہی ہے
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  4. #1304
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    5yung0 - Pictures (Daily Update)

    انٹرپول کے سیکریٹری جنرل رونالڈ نوبل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

    fx8a9x - Pictures (Daily Update)

    بنگلور: بھارتی فضائیہ کی طیارہ ساز کمپنی کے جنگی جہاز ادارے کے 67 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منقعدہ ایئرشو میں گروپ پرواز کر رہے ہیں

    eqqotj - Pictures (Daily Update)

    معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کاملتان ایئرپورٹ پہنچنے پر وکلا شاندار استقبال کر رہے ہیں

    vqk6r4 - Pictures (Daily Update)

    صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید ملاقات کر رہے ہیں

    rv9c9x - Pictures (Daily Update)

    مسلم لیگ (ق) کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین اور میاں اظہر اسلام آباد میں کسی بات پر قہقہہ لگا رہے ہیں،چوہدری شجاعت حسین بھی موجود ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  5. #1305
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    28kkgap - Pictures (Daily Update)

    بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نئی دہلی میں منعقدہ بیرونی ممالک میں متعین بھارتی سفیروں اور ہائی کمشنروں سے خطاب کیلئے آرہے ہیں

    18g0p0 - Pictures (Daily Update)

    سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

    107qccj - Pictures (Daily Update)

    نواز شریف سے صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کی ملاقات کے موقع پر شہباز شریف اور خواجہ محمد آصف بھی موجود ہیں

    10ifqbo - Pictures (Daily Update)

    پیپلزپارٹی کی کارکنان پشاور میں بینظیر بھٹو کی یادگار پر موم بتیاں روشن کر رہی ہیں

    20r9v1z - Pictures (Daily Update)

    اسلام آباد کنونشن سینٹر میں افرادی قوت سازی سے متعلق منعقدہ تقریب تقسیم اسناد میں وزیراعظم ودیگر شرکا قومی ترانے کا احترام میں کھڑے ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  6. #1306
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    b6zr79 - Pictures (Daily Update)

    گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی ملاقات کر رہے ہیں

    25h36fq - Pictures (Daily Update)

    لیاری کے علاقے میں سڑک پر جمع سیوریج کا پانی راہگیروں اور علاقہ مکینوں کیلئے عذاب بنا ہوا ہے

    vz81hk - Pictures (Daily Update)

    وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان کو چیئرپرسن پفوا بیگم زریں تنویر سووینئر دے رہی ہیں

    2vmbpes - Pictures (Daily Update)

    لشکر اسلام کے ارکان خیبر ایجنسی میں قتل کے مجرموں کو سزا دینے کیلئے لارہے ہیں

    11j6gz6 - Pictures (Daily Update)

    نادرا آفس ملیر میں شناختی کارڈ کیلئے لوگوں کی طویل قطاریں معمول بن چکی ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  7. #1307
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    apba7b - Pictures (Daily Update)

    لاہور میں بم دھماکے کے زخمی کو طبی امداد کیلئے لایا جارہا ہے

    2wcp8hz - Pictures (Daily Update)

    سیکورٹی حکام لاہور میں قرطبہ چوک کے قریب کار بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کا معائنہ کررہے ہیں

    zjfmsw - Pictures (Daily Update)

    صدر آصف زرداری کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب کے دوران سلامی لے رہے ہیں

    rhrjfq - Pictures (Daily Update)

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ملاقات کررہی ہیں

    6sgfg2 - Pictures (Daily Update)

    قرطبہ چوک لاہور میں کار بم دھماکے میں ہلاک ہونیوالی خاتون کی لاش ایمبولینس میں رکھی جارہی ہے
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  8. #1308
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    2eaphm8 - Pictures (Daily Update)

    سکھر ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال کی سالانہ ریہرسل کے دوران ڈاکٹر متاثرین کا معائنہ کررہے ہیں

    zivspy - Pictures (Daily Update)

    بھارتی پولیس اہلکار سرینگر میں انتخابات مخالف مظاہرے میں زخمی کشمیری نوجوان کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں

    2m4tamg - Pictures (Daily Update)

    رینجرز اہلکار مزار قائد پر یوم قائد اعظم کے سلسلے میں تقریب کے پنڈال کے سامنے الرٹ کھڑا ہے

    ngd0y0 - Pictures (Daily Update)

    معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد ملتان بار کے عشائیہ میں گفتگو کررہے ہیں

    20gd45u - Pictures (Daily Update)

    پشاور میں محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے تقریب میں برقع پوش خاتون انکے پورٹریٹ کے سامنے موم بتی روشن کررہی ہے
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  9. #1309
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    2j2sqok - Pictures (Daily Update)

    لیبر پارٹی کراچی کے کارکنان مظاہرے کے دوران بش کا پتلا جلا رہے ہیں

    30w7atf - Pictures (Daily Update)

    وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمن سے بھارت میں متعین ہائی کمشنر شاہد ملک ملاقات کررہے ہیں

    25gths0 - Pictures (Daily Update)

    وزارت خارجہ کے کیمپ آفس کے باہر ایک ایجنٹ کار میں بیٹھی خاتون سے گفتگو کررہا ہے

    20t08s6 - Pictures (Daily Update)

    وزارت امور خارجہ کے کیمپ آفس کے بیرونی دروازے کے ساتھ ایجنٹ کھڑے نظر آرہے ہیں

    4u9fkn - Pictures (Daily Update)

    ایک مسیحی خاتون صدر میں ایک دکان پر رکھے کرسمس ٹری دیکھ رہی ہے
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

  10. #1310
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: Pictures (Daily Update)

    axmaf5 - Pictures (Daily Update)

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملتان ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں

    2b6yk2 - Pictures (Daily Update)

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ،قائم مقام گورنر نثار کھوڑو،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ ودیگر محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں

    qq79xk - Pictures (Daily Update)

    سکھر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے بعد رضا کار ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں

    293df2e - Pictures (Daily Update)

    وزیراعظم گیلانی کی آمد سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بینظیر بھٹو کے مزار پر رکھے گملوں کو چیک کررہا ہے

    2vw8evq - Pictures (Daily Update)

    اسلام آباد پولیس کے افسران چھاپے کے دوران برآمد ہونیوالا دھماکہ خیز مواد صحافیوں کو دکھارہے ہیں
    2112kjd - Pictures (Daily Update)​

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •