حکومت کے حامی مقتول طالبان رہنما حاجی نور خانان وزیر کی اپتے ساتھیوں کے ہمراہ فائل فوٹو امام خمینی کی 19 ویں برسی پر کربلا گامے شاہ لاہور سے نکالی گئی ریلی میں سینکڑوں افراد شریک ہ
نادرا کی خصوصی ٹیم چترال کے پسماندہ اور دوردراز علاقوں میں کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے اجرا کے سلسلے میں دورہ کررہی ہے وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان بم دھماکے کے زخمی نوجوان کی عیادت کررہی ہی
اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں تباہ ہونے والی گاڑیوں کے ڈھانچے اور عمارت کا ملبہ
غلام اسق خان انسٹیٹیوٹ پشاور کی طالبات سالانہ کانووکیشن کے بعد خوشی کا اظہار کررہی ہ
نواز لیگ کی کارکنان میاں شہباز شریف کے بلامقابلہ منتخب ہونے کی خوشی میں لاہور پریس کلب میں ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہی ہی
ڈنمارک کے سفارتخانے کے قریب بم دھماکے کے زخمی کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کے امریکی وکیل کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
امدادی کارکن سفارتخانے کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش اٹھا رہے ہ دھماکے کے بعد ایک زخمی پولیس اہلکار کو اس کے ساتھی اسپتال منتقل کررہے ہیں
سلام آبادمیں ڈنمارک کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے میں متاثر ہونے والی گاڑیاں-اس واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوئ
ڈنمارک کا ایک اعلیٰ سفارتی اہلکار دھماکے کے بعد اپنے موبائل فون پر کسی سے بات کررہا ہے م دھماکے کے نتیجے میں پڑنے والے گڑھے سے ایک سیکورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کررہا ہے
Forum Rules