Results 1 to 3 of 3

Thread: بڑوں کا احترام کرنا جینزمیں شامل ہوتا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Paataal Mian
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Thumbs up بڑوں کا احترام کرنا جینزمیں شامل ہوتا ہے

    بڑوں کا احترام کرنا جینزمیں شامل ہوتا ہے

    پیرس : بڑوں کی عزت و احترام کرنا اور ان کی بات غور سے سننا محض ہماری تربیت اور اخلاقی اقدار کا حصہ ہی نہیں بلکہ یہ ہمارے جینز میں شامل ہے۔ فرانس کی یونی ورسٹی آف رینس کے محققین کے مطابق انسانوں کا اپنے بڑوں سے احترام سے پیش آنا جدید دور کی مرہون منت نہیں بلکہ یہ عمل ارتقاء سے جڑا ہوا ہے جو انسان کے جینز میں پایا جاتا ہے۔ ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑوں کے احترام کی یہ عادت بہت ہی پرانی ہے، اس لیے انسان جتنا بھی گنوار اور بد تہذیب کیوں نہ ہوجائے وہ بڑوں کی عزت سے پہلو تہی نہیں کر سکتا۔
    بہت خوب مانی لگےرہو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: بڑوں کا احترام کرنا جینزمیں شامل ہوتا ہے

    ahaan sahi hai

    thanks for sharing manee

  3. #3
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    37
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: بڑوں کا احترام کرنا جینزمیں شامل ہوتا ہے

    niceeeee sharing.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •