Results 1 to 4 of 4

Thread: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں بر&

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    37
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں بر&

    میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
    کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئی راستے میں جدا نہ ہو

    میرے گھر سے رات کی سیج تک وہ اک آنسووں کی لکیر ہے
    ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو

    سرِ شام ٹھہری ہوئی زمین اور آسمان ہے جھکا ہوا
    اسی موڑ پر میرے واسطے وہ چراغ لے کر کھڑا نہ ہو

    وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیے،کہانیوں کی کتاب میں
    جو برا کہیں نہ برا سنیں کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو

    وہ وصال ہو کہ فراق ہو تیری آگ مہکے گی ایک دن
    وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو

    مجھے یوں لگا کہ خاموش خوشبو کے ہونٹ تتلی نے چھو لیے
    انھی زرد پتوں کی اوٹ میں کوئی پھول سویا ہوا نہ ہو

    اسی احتیاط میں میں رہا، اسی احتیاط میں وہ رہا
    وہ کہاں کہاں میرے ساتھ ہے کسی اور کو یہ پتہ نہ ہو

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں ب

    Awesome Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں ب

    nice sharing.

  4. #4
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    37
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں ب


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •