ایک آدمی ھوٹل میں گیا اور بیرے کو آڈر دیا کہ دو سڑے ھوئے ٹوسٹ ، نمک تیز ڈال کر آمیلٹ اور کالے رنگ کی چائےلے کر آو۔
بیرے نے جواب دیا سر وہ آپ سے کھائی نہیں جائے گی۔
اس شخص نے جواب دیا۔ اسے کھانا میرا کام ھے تم لے کر آو جب بیرے نے آڈر لا کر دیا تو وہ آدمی بیرے سے کہتا ھے اب میرے پاس بیٹھ کر جلی کٹی باتیں کرو ۔ مجھے آج اپنی بیوی بہت یاد آرھی ھے۔
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا