ایک آدمی دفتر سے گھر آیا تو چیخنے لگا
بیگم جلدی سے کھانا لاؤ ۔ میرے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں
بیگم بھاگی بھاگی گئیں اور دودھ کا گلاس لاکر شوہر کو دیا
شوہر نے غصّے سے کہا
میں نے تم سے کہا کہ بھوک سے میرے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں اور تم کھانا دینے کہ بجائے مجھے دودھ دے رہی ہو ؟
بیگم بولیں ۔،، آپکے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں نا،،
اس لئیے میں نے دودھ میں چوہے مارنے والی دوا ڈال دی ہے
یہ دودھ پی لیں ،سارے چوہے مر جائیں گے
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا