کسی کو مل جائے وفا نصیبوں کی بات ہے
کوئی روتا رہے تنہا نصیبوں کی بات ہے
کسی کو چاہا خود سے بڑھ کر
نہ بن سکا وہ اپنا نصیبوں کی بات ہے
کسی کو مل جائے وفا نصیبوں کی بات ہے
کوئی روتا رہے تنہا نصیبوں کی بات ہے
کسی کو چاہا خود سے بڑھ کر
نہ بن سکا وہ اپنا نصیبوں کی بات ہے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا