نيند سے تعلق ہي نہيں برسوں سے ميرا خواب آ آ کر ميري چھت پہ ٹہلتے کيوں ہيں ميں نہ جگنو ہوں نہ ديا نہ تارا روشني والے پھر نام سے ميرے جلتے کيوں ہيں. کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا کوئي جواز نہ تھا اس کے روٹھ جانے کا محبتوں ميں سزا بھي مجھے ہي ملني تھي کہ جرم ميں نے کيا رابطے بڑھانے کا
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
bohat khoob
v nyc BEA.
SD ki Basanti Chal DhanoOo I Love the feelings When U Hold My Hand....
bohat achi
Forum Rules