nice
وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا
میں اسے عمر بھر وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا
گلشن سے آنے والی ہواؤں میں ڈھونڈتا رہا
محبت بڑھ گئی تو یونہی بچھڑ گئے ہم تم
اور میں تنہائیوں کی خلاؤں میں ڈھونڈتا رہا
مدت ہوئی اس مہرباں نے پلٹ کے بھی نہ دیکھا
میں اپنی ہی گونجتی صداؤں میں ڈھونڈتا رہا
کہیں کوئی بات پہلے ملن کی جو یاد آئی کبھی
میں آنسوؤں کے دریاؤں میں ڈھونڈتا رہا
nice
Nice
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا