Results 1 to 4 of 4

Thread: Mere Hath Main Moajzey Nahi.

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    snow Mere Hath Main Moajzey Nahi.

    مجھے مسیحائی کا ہنر نہیں آتا۔۔۔میرے ہاتھ میں معجزے نہیں چھپے۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ کہ پتھروں میں روح کیسے پھونکی جاتی ہے ، لیکن اگر لمحے پھر کے لیے۔۔۔۔صرف ایک لمحے کے لیے ہی سہی قدرت یہ معجزہ کر دے ، تو میں*تمہاری پتھر کی مورت میں* روح پھونکوں ۔۔۔پھر اسی معجزے سے ایک دھڑکتا ہوا دل تمھارےخالی سینے میں رکھوں۔ پھر اسی دل میں خون کی جگہ درد بھروں ۔۔پھر تمہیں احساس ہو کہ تڑپتے دل کی تڑپ کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔روتی آنکھ کا آنسو کتنا شفاف ہوتا ہے ۔۔۔پھر تمھیں پتہ چلے کہ جب ہم انا کے پر زور دھچکے سے ٹوٹتے ہیں تو کتنی کرچیاں بکھرتی ہیں اور رگ و پے میں کتنے ٹکڑے ، کتنی کرچیاں، کتنے شفاف آئینے خون روکتے ہیں ۔۔پھر تمہیں پتہ چلے کہ جو آنکھیں دروازوں پر لگی ہوں* وہ پلکیں کیوں نہیں*چھپکتیں۔۔۔۔ وہ آنکھیں راہیں دیکھتے دیکھتے پتھر کیوں ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پھر شاید تمہیں بتاؤں کہ درد دل اور جسم میں ہی نہیں روح میں بھی ہوا کرتا ہے اور یہ درد بہت شدید ہوتا ہے ۔۔۔ لیکن میں کیا کروں کہ میں عیسیٰ ابن مریم نہیں۔۔۔یا تیرے نصیب میں پتھر ہے صرف پتھر

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Mere Hath Main Moajzey Nahi.

    Bohot Umda
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    N/A
    Age
    38
    Posts
    269
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    15

    Default Re: Mere Hath Main Moajzey Nahi.

    very nice...


    n 016 - Mere Hath Main Moajzey Nahi.i 016 - Mere Hath Main Moajzey Nahi.y 016 - Mere Hath Main Moajzey Nahi.a 016 - Mere Hath Main Moajzey Nahi.

  4. #4
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    sialkot
    Age
    36
    Posts
    6,275
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Rep Power
    21474857

    Default Re: Mere Hath Main Moajzey Nahi.

    Last edited by tanhae; 07-02-2010 at 02:12 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •