امریکا میں ایک قاتل کو بجلی کی کرسی کے ذریعے سزائے موت دی جانے والی تھی۔ جب اسے کرسی پر بٹھایا جا چکا تو جلاد نے پوچھا۔
”تمہاری کوئی آخری خواہش ہے تو بتا دو“
اس پر مجرم نے کہ”بس آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں، تاکہ مجھے حوصلہ رہے۔