محبت کرنے والوں کی نگاہیں بھی
ہوا میں ڈولتی خوشبو کی صورت
منظروں میں اپنے ہونے کی نشانی چھوڑتی ہیں
چاندنی راتوں میں جیسے چاند کی کرنیں
سمندر کے بدن پہ نفمگی آ باد کرتی ہیں
محبت کرنے والوں کےتعلق اور اُن کی
دوریاں
سب سے انوکھی ہیں
محبت کرنے والوں کی نگاہیں بھی
ہوا میں ڈولتی خوشبو کی صورت
منظروں میں اپنے ہونے کی نشانی چھوڑتی ہیں
چاندنی راتوں میں جیسے چاند کی کرنیں
سمندر کے بدن پہ نفمگی آ باد کرتی ہیں
محبت کرنے والوں کےتعلق اور اُن کی
دوریاں
سب سے انوکھی ہیں
wooooooooooooowwww
so v true appo
zaberdasttt sharing appo
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
v.nice.
Thanku Thanku meko pata tha pasand ani
Such
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا