محبت میں اگر ہو گا تو اِک دن تم کو پا لیں گے

کسی صورت سے ہم بگڑی ہوئی قسمت بنا لیں گے