ایوانِ غزل جس کی محبت میں لکھا تھا
وہ شخص کسی اور کی قسمت میں لکھا تھا

اب اُس کے مراسِم ہیں میرے دشمنِ جاں سے
پیمانِ وفا جس کی رفاقت میں لکھا تھا