ایک شخص نے چوری کی سزاکا فیصلہ سنتے ہی فریاد کی۔ دہائی ہے سرکار یہ کہا کا انصاف ہے۔ کہ چوری تو میرا دایاں ہاتھ کرے۔ جیسا کہ ثابت ہو چکا ہے اور قید میں مجھے پورے کے پورے کوڈالا جائے جج نے کہا۔ بہتر ہے تمہارا دایاں ہاتھ جیل میں رہے گا۔ تم اگر چاہو تو اسے وہاں چھوڑ سکتے ہو۔ یہ سنتے ہی مجرم نے اپنا لکڑی کا ہاتھ الگ کر کے جج کی میز پر رکھا اور چلا گیا۔
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا