کیسا زمانے کا یہ دستور ہے دیکھو
میں جس کو چاہتا ہوں، وہ ہوا دور ہے دیکھو
بے چین کر گیا مجھے ملا ہے وہ جب سے
صبحیں میری راتیں بھی بے نور ہیں دیکھو
میں دُور رہوں اس سے مُقدر میں لکھا ہے
خُدا کو بھی شاید یہ ہی منظور ہے دیکھو