ایک سکھ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فُل سپیڈ میں بائیک پہ جا رہا تھا
گرل فرینڈ ؛؛ سردار جی مجھے ڈر لگ رہا ہے۔
سکھ ؛؛ میری طرح تُو وی اَکھاں بند کر لے۔