ایک پٹھان لائبریری میں گھنٹوں بیٹھا ایک کتاب پڑھتا رہا، آخر اس نے کتاب لائبریرین کو واپس کی اور بولا
بہت بور کتاب ہے، کردار ہی کردار ہیں اور کہانی کا نام و نشان تک نہیں
لائبریرین نے کتاب دیکھی اور غصے سے بولا
او اخروٹ
یہ کتاب نہیں، ٹیلی فون ڈائریکٹری ہے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
haha