ڈاکٹر اپنے دوست سے
یار میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کے گاؤں میں اپنا کلینک کھول لوں، کیسا خیال ہے؟
دوست:
یار تمھارا خیال تو نیک ہے مگر یہاں کا قبرستان بہت چھوٹا ہے