ایک بھلکّڑ شخص کی اپنی بیوی سے لڑائی ہو گئی
لڑائی کے بعد دونوں اپنے اپنے کام میں لگ گئے
کچھ دیر بعد بیوی آئی اور کہا
مجھے طلاق چاہئیے
اس نے بیوی کو دیکھا اور دوبارہ کام میں مصروف ہو گیا اور کہا
کسی اور سے لے لو میں مصروف ہوں
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا