انگریزی بولنے کی ایک شوقین ٹیچر اپنے شاگردوں کو پڑھا رہی تھی:
ماڈرن لوگ ممی کو مام کہتے ہیں آنٹی کو آنٹ کہتے ہیں اور ڈیڈی کو ڈیڈ کہتے ہیں
ایک شاگرد بڑی معصومیت سے بولا:
میڈم ہم آپ کو میڈ (پاگل) کہہ سکتے ہیں؟