ایک شخص کو آپریشن کے ذریعے کسی دوسرے کا دل لگایا گیا جب وہ ہوش میں آیا تو پوچھا کیا میں جوان ہوگیا ہوں کیونکہ میرا دل ناچنے کو کر رہا ہے؟
ڈاکٹر نے جواب دیا
نہیں تم جوان نہیں ہوے بلکہ تمکو جو دل لگایا گیا ہے وہ مراثی کا ہے