نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش،رلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو،تنِ داغ داغ لٹا دیا
میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر،وہ حساب ہم نے چکا دیا
اُدھر اِک حرف کی کشتنی،یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا،جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
راہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
v.nice mina
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
Bhot khoubsurat
1 of my fav and also in my collection.......
Alhamdullilah
thank u soooooooooo much guys