wah...
v.nice
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
کہو کس کو بتاؤ گے؟
وہ اپنی الجھنیں ساری
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو
کسے پھر تم دکھاؤ گے؟
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
بہت بے چین ہو گے تم
بہت تنہا رہو گے تم
ابھی بھی تم نہیں سمجھے
ہماری ان کہی باتیں
مگر جب یاد آئیں گے
بہت تم کو رلائیں گے
بہت چاہو گے پھر بھی تم
ہمیں نہ ڈھونڈ پاؤ گے
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
wah...
v.nice
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
kion rula rahay ho yaar lol nice poetry )
ahan
nice ..
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا