Results 1 to 5 of 5

Thread: تمہیں میں کس طرح دیکھوں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel تمہیں میں کس طرح دیکھوں

    تمہیں میں کس طرح دیکھوں
    دریچہ ہے دھنک کا اور اک بادل کی چلمن ہے
    اور اس چلمن کے پیچھے چھپ کے بیٹھے
    کچھ ستارے ہیں
    نگاہوں میں عجب سی ایک الجھن ہے
    وہ ہم کو دیکھتے ہیں اور پھر آپس میں کہتے ہیں
    "یہ منظر آسماں کا تھا یہاں تک کس طرح پہنچا !
    زمیں زادوں کی قسمت میں یہ جنت کس طرح آئی?"
    ستاروں کی یہ حیرانی سمجھ میں آنے والی ہے
    کہ ایسا دلنشیں منظر کسی نے کم ہی دیکھا ہے
    ہمارے درمیاں اس وقت جو چاہت کا موسم ہے
    اسے لفظوں میں لکھیں تو کتابیں جگمگا اٹھیں
    جو سوچیں اُس کے بارے میں تو روحیں گنگنا اٹھیں
    یہ تم ہو میرے پہلو میں
    کہ خواب ۔ زندگی تعبیر کی صورت آیا ہے?
    یہ کھلتے پھول سا چہرہ
    جو اپنی مسکراہٹ سے جہاں میں روشنی کر دے
    لہو میں تازگی بھر دے
    بدن اک ڈھیر ریشم کا
    جو ہاتھوں میں نہیں رکتا
    انوکھی سی کوئی خوشبو کہ آنکھیں بند ہو جائیں
    سخن کی جگمگاہٹ سے شگوفے پھوٹتے جائیں
    چھپا کاجل بھری آنکھوں میں کوئی راز گہرا ہے
    بہت نزدیک سے دیکھیں تو چیزیں پھیل جاتی ہیں
    سو میرے چار سو دو جھیل سی آنکھوں کا پہرہ ہے
    تمہیں میں کس طرح دیکھوں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تمہیں میں کس طرح دیکھوں

    hmmm
    nice..........




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: تمہیں میں کس طرح دیکھوں

    Quote Originally Posted by seven tiles View Post
    hmmm
    nice..........
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Google
    Posts
    1,542
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: تمہیں میں کس طرح دیکھوں

    nice poetry
    ___________
    Visit My Site on Current Affairs

  5. #5
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: تمہیں میں کس طرح دیکھوں

    Quote Originally Posted by IT King View Post
    nice poetry
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •