اے کاش تو بھی سنتا کبھی آھٹوں کی گونج
تو بھی میری طرح سے کبھی ڈھونڈتا مجھے