بےاعتبار وقت میں جنھجلا کے روپڑے
باہر کھبی ہنسے بھی تو گھر آکے روپڑے
کب تک کسی کے سُوگ میں بیٹھ کر روگے
خود کو کتنی بار سمجاکے روپڑے
بےاعتبار وقت میں جنھجلا کے روپڑے
باہر کھبی ہنسے بھی تو گھر آکے روپڑے
کب تک کسی کے سُوگ میں بیٹھ کر روگے
خود کو کتنی بار سمجاکے روپڑے