nice................!
آج پھر درد ميں ڈوبے ھيں يہ الفاظ ميرے
پھر چھيڑ گيا کوئي زخموں کے تار ميرے
بڑي دير بھئي صبح دم مجھے آتے آتے
چن بيٹھا تھا چمن سے کوئي حصۂ گلاب ميرے
مقدر نے چنا ھو تو دوستوں پھر شکايت کيسي
گلا تو خود سے ھے کہ يہ ھيں انتخاب ميرے
ٹوٹتے تارے جو سجاتے تھے ھتھيلي پر ميري
مجھ سے نالاں ھيں آج وہ دوست وہ احباب ميرے
اک قصّہ وابسطہ ھے چاک پيرھن سے ميرے
کہ خود درد بن گۓ جو تھے درد شناس ميرے
nice................!
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا