محبت آنگن میں بیٹھی چڑیا نہیں جسے جب چاہا اڑا دیا۔
محبت توآنکھوں کی پتلی میں ابھرنے والا عکس ہے جسے ہم آنکھ سے نوچ نہیں سکتے۔
اور کبھی اس عکس کو آنکھ سے نکالنا چاہا تو پھر آنکھوںکا نور بھی اس کے ساتھ ہی نکل جاتا ہے۔
پھر نہ تو ہم کچھ دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کچھ ہمارے من کو بھا سکتا ہے۔
" Muhbbat Angan Main Bethi Cheriya Nai, Jisay Jab Chaha Ura Diya...Muhbbat Tu Ankhon Ki Putli Main Ubharnay wala Aks Hai...Jisay Hum Ankh Se Noch Nai Saktay...Aur Kabhi Ais ko Ankhon Se Nikalna Chaha Tu Phir Ankhon Ka Noor Bhi Ais K Saath Nikal Jata Hai....Phir Na Tu Hum Kch Dekh Saktay Hain...Aur Na He Kuch Hamare Maan Ko Bha Sakta Hai...."