Results 1 to 7 of 7

Thread: husband for sale

  1. #1
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    ..........
    Age
    42
    Posts
    6,754
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    923 Thread(s)
    Rep Power
    21474859

    snow husband for sale

    شوہر سیل پر



    بازار میں ایک دکان کھلی جو شوہروں کو فروخت کرتی ہے ' اس دکان کے کھولتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام اس بازار کی طرف چل پڑا - دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا -

    اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک وقت ہی داخل ہو سکتی ہے

    پھر نیچے ھدایات دی گئی تھیں کہ :

    " اس دکان کی چھ منزلیں ہیں ہر منزل پر اس منزل کے شوہروں کے بارے میں لکھا

    ہو گا ' جیسے جیسے منزل بڑھتی جائے گی شوہر کے اوصاف میں اضافہ ہوتا جائے گا

    خریدار لڑکی یا عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے ' اور اگر اس

    منزل پر کوئی پسند نہ آے تو اوپر کی منزل کو جا سکتی ہے - مگر ایک بار اوپر جانے

    کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باھر نکل جانے کے - "

    ایک عورت جو جوان اور خوبصورت تھی دکان میں داخل ہوئی -

    پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا -

    " اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں اور الله والے ہیں -

    دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا

    " اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '

    اور بچوں کو پسند کرتے ہیں "

    تیسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا -

    " اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '

    بچوں کو پسند کرتے ہیں اور خوبصورت بھی ہیں "

    یہ پڑھ کر عورت کچھ دیر کے لئے رک گئی ' مگر پھر

    یہ سونچ کر کہ چلو ایک منزل اور جا کر دیکھتے ہیں

    وہ اوپر چلی گئی -

    چوتھی منزل کے دروازہ پر لکھا تھا -

    " اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '

    بچوں کو پسند کرتے ہیں ' خوبصورت ہیں اور گھر کے

    کاموں میں مدد بھی کرتے ہیں "

    یہ پڑھ کر اس کو غش سا آنے لگا ' کیا ایسے بھی مرد

    ہیں دنیا میں ؟ وہ سونچنے لگی کہ شوہرخرید لے اور

    گھر چلی جائے ' مگر دل نہ مانا ' وہ ایک منزل اور

    اوپر چلی آئ -

    وہاں دروازہ پر لکھا تھا -

    " اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '

    بچوں کو پسند کرتے ہیں ' بیحد خوبصورت ہیں ' گھر کے

    کاموں میں مدد کرتے ہیں اور رومانٹک بھی ہیں "

    اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے - وہ خیال

    کرنے لگی کہ ایسے مرد سے بہتر بھلا اور کیا ہو سکتا

    ہے مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ کھیتی منزل پر چلی آئ

    یہاں بورڈ پر لکھا تھا

    " آپ اس منزل پر آنے والی ٣٤٤٨ ویں خاتوں ہیں - اس منزل

    پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے - یہ منزل صرف اس لئے بنائی

    گئی ہے تا کہ اس بات کا سبوت دیا جا سکے کہ

    "عورت کو مطمئن کرنا نا ممکن ہے"

    آگے لکھا تھا

    ہماری اسٹور پر آنے کا شکریہ ' سیڑھیاں باھر کی طرف جاتی ہیں
    error in siggy loading.....



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: husband for sale

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: husband for sale

    lol
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - husband for sale

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: husband for sale

    lolzzzzzzzz
    **HAPPY RAMZAN KAREEM**



  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: husband for sale


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - husband for sale

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: husband for sale


  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    69
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: husband for sale

    hahahhahahhaaha

    very true

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •