-
رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
اجزاء:
چائنیز ایگ نوڈلز(ابال لیں) ایک پیکٹ
چاول (ابال لیں) کپ
نمک حسب ذائقہ
مرغی کلو
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
چائنیز نمک چائے کا چمچہ
hpسوس ایک چائے کا چمچہ
ووسٹر شائر سوس ایک چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
مسٹرڈ پیسٹ چائے کا چمچہ
تیل کپ
ترکیب:
مرغی ابال کر ریشہ کر لیں۔ دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ، پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک ، hpسوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، سویا سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر 2منٹ تک مصالحہ بھون لیں نوڈلز، چاول ڈال کر مکس کر یں۔ 10منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ چلی سوس، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
-
Re: رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
-
Re: رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
-
Re: رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules