بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم

اللہ کے نام سے شروع، جو نہا یت مہربان، رحم کرنے والا ہے۔

With the Name Of Allah (God) the Bestower Of Mercy the Most Merciful.


أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَاب ِ الْفِيل

کیا تم نے غور نہیں کیا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کا کیسا حال کیا؟

Hast thou not seen how thy Lord dealt with the owners of the Elephant?


أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

کیا اُس نے اُن کے داءو کو بگاڑ نہ دیا۔
Did He not bring their stratagem to naught


وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْراً أَبَابِيلَ

اور ان پر جُھنڈ کے جُھنڈ پرندے نہ بھیج دیئے۔

And send against them swarms of flying


تَرْمِيهِم بِحِجَارَة ٍ مِّن سِجِّيلٍ

جو ان پر کھنگر والے پتھر پھینکتے تھے۔

Which pelted them with stones of baked clay


فَجَعَلَھم ْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

پھر اُنہیں کھائے ھوئے بھُس کی طرح کر دیا۔