Results 1 to 5 of 5

Thread: Ilhaam

  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Ilhaam

    دل رب تعالیٰ کا مسکن ہے آپ Ù†Û’ یہ سنا تو ہوگا کیا کبھی اس بات Ú©ÛŒ Ø+قیقت Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس بھی کیا ہے نہیں کیا تو کر Ú©Û’ دیکھیں دل وہ آئینہ ہے جس پر گرد Ù¾Ú‘ جائے تو اس آئینے میں دکھائی دینے والا عکس دھندلا جاتا ہے جسے دوبارہ شفاف کرنے Ú©Û’ بعد ہی اس آئینے Ú©Û’ منظر کا نظارہ با آسانی کیا جا سکتا ہے انسان خطا کا پتلا ہے جس سے اکثر اوقات چاہتے نہ چاہتے بہت سی خطائیں سر زد ہو جاتی ہیں جن Ú©Û’ باعث دل کا یہ شفاف آئینہ دھندلا جاتا ہے لیکن چونکہ اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ú©ÛŒ ذات با برکات رØ+متوں کا بیکراں سمندر ہے جو انسان Ú©Û’ لئے مہربان اور Ù…Ø+بت کرنے والا ہے جبھی تو اس Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ اپنی تمام مخلوقات میں افضل ترین مخلوق کا شرف عنایت فرما کر تمام مخلوقات Ú©Ùˆ اپنے تابع کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت عنایت فرما کر دنیا میں بھیجا ہے اکثر آپ Ù†Û’ تنہائی Ú©Û’ لمØ+ÙˆÚº میں Ù…Ø+سوس کیا ہوگا کہ آپ Ú©Ùˆ کہیں اپنے ہی اندر سے کوئی روشنی ابھرتی دکھائی دیتی ہو کبھی کوئی آواز سنائی دیتی ہو کبھی غور کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے کہ یہ سب کیا ہے اگر نہیں کیا تو اس Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس کریں اسے وہم یا Ù…Ø+ض خیال سمجھ کر نظرانداز نہ کیا کریں بلکہ سوچیں کہ اس Ú©ÛŒ Ø+قیقت اور اسکا مقصد کیا ہے اللہ رب العزت غفورالرØ+یم ہے معاف فرمانے والا ہے انسان سے ایک خطا کہ بعد دوسری اور تیسری خطا سر زد ہو جائے تو وہ اس غلط فہمی کا شکار ہو کر کہ وہ معافی Ú©Û’ قابل نہیں مایوس ہو جاتا ہے اور اس Ú©Û’ لئے اب کبھی ہدایت کا راستہ وا نہیں ہوسکتا اور یہی غلط فہمی اسے توبہ سے دور رکھتی ہے اور وہ اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت سے خود Ú©Ùˆ خود اپنی ہی غلط فہمی Ú©Û’ باعث Ù…Ø+روم رہ جاتا ہے جبکہ مایوسی کفر ہے اور اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت Ú©Û’ دروازے اپنے بندوں Ú©Û’ لئے کبھی بھی بند نہیں ہوتے انسان جانی انجانی خطا سر زد ہونے Ú©Û’ بعد بھی جب چاہے اپنے رب Ú©ÛŒ طرف رجوع کر سکتا ہے وہ بخشنے والا مہربان ہے بلکہ وہ تو ہر وقت اپنے بندوں Ú©ÛŒ خطائیں بخشنے Ú©Ùˆ تیار رہتا ہے بشرطیکہ انسان اپنے دل Ú©Û’ آئینے Ú©Ùˆ آئندہ Ú©Û’ لئے گناہوں سے گرد آلود نہ ہونے کا سچے دل سے تہیہ کر Ù„Û’ اور نیکی کا راستہ اختیار کر Ù„Û’ تو اللہ رب العزت اسے ایسی نعمت سے نوازتا ہے جسے الٰہاٰم کہتے ہیں یعنی اپنے دل سے سنائی دینے والی وہ آواز جسے Ù…Ø+سوس کر Ú©Û’ ہم اپنے لئے اور دوسروں Ú©Û’ لئے بہت Ú©Ú†Ú¾ بھلائی Ú©Û’ کام کر سکتے ہیں اللہ تعلیٰ Ú©ÛŒ ذات تو ایسی رØ+مٰن Ùˆ رØ+یم ہے کہ کسی Ú©Ùˆ بخشنے پر آئے تو اسکی ایک چھوٹی سی نیکی Ú©Ùˆ بھی اس Ú©Û’ لئے ہمیشہ Ú©ÛŒ کامیابی Ùˆ کامرانی کا ذریعہ بنا دے اسی لئے تو کہتے ہیں دل میں جب بھی کوئی اچھی بات آئے کوئی چھوٹی سے چھوٹی نیکی کرنے کا خیال آئے تو اسے اپنے رب Ú©ÛŒ رØ+مت اور الٰہام سمجھ کر اس پر فوری عمل کریں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں اور پھیلائیں اس طرØ+ ایک ایک اکائی Ú©ÛŒ بہتری سے ایک بہترین اور کامیاب قوم Ú©ÛŒ کامیاب معاشرے Ú©ÛŒ تشکیل ممکن ہے اور یہ عمل نہ صرف اس دنیا بلکہ اگلے جہان میں بھی ہمارے لئے کامیابی کا باعث ہے ویسے بھی آپ Ú©Ùˆ جس بھی اچھی بات کا علم ہو اسے دوسروں تک پہنچانا کار خیر ہے اور کار خیر کا خیال جب بھی آئے یا کار خیر کا جب بھی موقعہ ملے اسے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے اللہ تعالٰی ہم سب Ú©Ùˆ نیکی Ú©Û’ راستے پر چلنے اور اس پر ہمیشہ قائم رہنے Ú©ÛŒ توفیق عنایت فرمائے آمین
    Last edited by Arslan; 08-08-2012 at 01:20 AM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Ilhaam

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Ilhaam

    Ameen .............
    nice sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ilhaam

    Fonts Toote Huye Hain Yaar
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Great

  5. #5
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default

    nyc thanx for sharing


    30abdx0 - Ilhaam
    mera siggy koun uraa le gaya....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •