Results 1 to 10 of 10

Thread: حسن خاتمہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default حسن خاتمہ

    حسن خاتمہ يہ ہے كہ: بندے كو موت سے قبل ايسے افعال سے دور رہنے كى توفيق مل جائے جو اللہ رب العزت كو ناراض اورغضبناک كرتے ہيں، اور پچھلے كيے ہوئے گناہوں اور معاصى سے توبہ و استغفار كى توفيق حاصل ہو جائے، اور اس كے ساتھ ساتھ اعمال خير كرنا شروع كردے، تو پھر اس حالت كے بعد اسے موت آئے تو يہ حسن خاتمہ ہو گا.
    اس معنى پر دلالت كرنے والى مندرجہ ذيل صحيح حديث ہے.
    انس بن مالک رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نےفرمايا:
    " جب اللہ تعالى اپنے بندے سے خير اور بھلائى چاہتا ہے تو اسے استعمال كر ليتا ہے"
    تو صحابہ كرام رضى اللہ عنہم نے عرض كيا: اسے كيسے استعمال كر ليتا ہے؟
    تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    " اسے موت سے قبل اعمال صالحہ كى توفيق عطا فرما ديتا ہے"
    مسند احمد حديث نمبر ( 11625 ) جامع ترمذى حديث نمبر ( 2142 ) علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے السلسلۃ الصحيحۃ حديث نمبر ( 1334 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.

    حسن خاتمہ کی علامات:
    اس کی کئی علامات ہیں مثلا مرتے وقت بندے کا کلمہ توحید پڑھنا
    اللہ کی راہ میں شہادت
    مرنے والے کا آخری عمل اللہ کی اطاعت ہو۔۔۔وغیرہ

    حسن خاتمہ کے اسباب و وسائل:
    ظاہروپوشیدہ ہرحال میں اللہ سے ڈرنا اورنبی صلى اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کومضبوطی سے پکڑنا ,کہ یہی نجات وکامیابی کی راہ ہے ,اللہ تعالى نے فرمایا:
    اے ایمان والو! اللہ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہئے اوردیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا۔(آل عمران)۔
    اوریہ کہ بندہ گناہوں سے انتہائی دوررہے ,کیونکہ کبیرہ گناہ ہلاک کردینے والے ہیں ,اورصغیرہ گناہ پراصرارومداومت انہیں کبیرہ بنادیتی ہے, اورچھوٹے چھوٹے صغیرہ گناہ زیادہ ہوجائیں اوران سے توبہ واستغفارنہ کیا جائے توان سے دل زنگ آلود ہوجاتا ہے ۔
    اللہ کے ذکرپرمداومت : جوشخص اللہ کے ذکرپرمداومت کرے اوراپنے سارے اعمال اللہ کے ذکرپرختم کرے اوردنیا میں اسکا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو,تواسے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی یہ بشارت حاصل ہوجائے گی:
    جس کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہووہ جنت میں داخل ہوگا۔
    اس حدیث کوابوداؤد اورحاکم نے روایت کیا ہے اورحاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے۔۔۔
    استقامت: جيسا كہ فرمان بارى تعالى ہے:۔
    {واقعى جن لوگوں نے كہا ہمارا پروردگار اللہ ہے، اور پھر اسى پر قائم رہے ان كے پاس فرشتے ( يہ كہتے ہوئے ) آتے ہيں كہ تم كچھ بھى انديشہ اور غم نہ كرو بلكہ اس كى جنت كى بشارت سن لو جس كا تم سے وعدہ كيا جاتا رہا ہے} فصلت ( 30 ).

    اس دنیا میں انسان کی عمرہی اسکا حصہ ہے ,اگراس نے آخرت میں فائدہ دینے والے امورکے لئے عمرکا صحیح استعمال کیا تواپنی تجارت میں کامیاب ہے,اوراگراس نے عمرکو نافرمانی اوربرے کاموں میں استعمال کیا اوراسی برے خاتمہ پراس نے اللہ سے ملاقات کی تووہ خائب وخاسرہے,کتنی حسرتیں زمین کے نیچے دفن ہوگئیں !
    اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ وہ ہميں حسن خاتمہ نصيب فرمائے(آمین)
    Last edited by Arslan; 28-06-2010 at 02:16 AM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: حسن خاتمہ

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: حسن خاتمہ

    Arslan Please Change The Fonts

  4. #4
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: حسن خاتمہ

    jazakALLAH....

  5. #5
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: حسن خاتمہ

    st kia hua h fonts ko
    sahi tau hain ye

  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: حسن خاتمہ

    Sahi Nazar Nahin Aaa Rahe Hain Yaar

    Simple Arial Main Rakh Lo

    Wo Urdu Fonts Parhne Main Aasni Rehti Hai

  7. #7
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: حسن خاتمہ

    done.. ab theek hain???

  8. #8
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: حسن خاتمہ

    Quote Originally Posted by Arslan View Post
    done.. ab theek hain???
    Yaar Us Fonts Main Urdu Tehreer Toot Ke Aaa Rahi Hai

    Maine Urdu Software Main Jub Copy Kiya Wahan Sahi Hain

    Is Fonts Main Masla Hai

    Main Share Karta Hoon Ye Copy Fonts

  9. #9
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: حسن خاتمہ

    حسن خاتمہ يہ ہے كہ: بندے كو موت سے قبل ايسے افعال سے دور رہنے كى توفيق مل جائے جو اللہ رب العزت كو ناراض اورغضبناک كرتے ہيں، اور پچھلے كيے ہوئے گناہوں اور معاصى سے توبہ و استغفار كى توفيق حاصل ہو جائے، اور اس كے ساتھ ساتھ اعمال خير كرنا شروع كردے، تو پھر اس حالت كے بعد اسے موت آئے تو يہ حسن خاتمہ ہو گا.
    اس معنى پر دلالت كرنے والى مندرجہ ذيل صحيح حديث ہے.
    انس بن مالک رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نےفرمايا:
    " جب اللہ تعالى اپنے بندے سے خير اور بھلائى چاہتا ہے تو اسے استعمال كر ليتا ہے"
    تو صحابہ كرام رضى اللہ عنہم نے عرض كيا: اسے كيسے استعمال كر ليتا ہے؟
    تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    " اسے موت سے قبل اعمال صالحہ كى توفيق عطا فرما ديتا ہے"
    مسند احمد حديث نمبر ( 11625 ) جامع ترمذى حديث نمبر ( 2142 ) علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے السلسلۃ الصحيحۃ حديث نمبر ( 1334 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.

    حسن خاتمہ کی علامات:
    اس کی کئی علامات ہیں مثلا مرتے وقت بندے کا کلمہ توحید پڑھنا
    اللہ کی راہ میں شہادت
    مرنے والے کا آخری عمل اللہ کی اطاعت ہو۔۔۔وغیرہ

    حسن خاتمہ کے اسباب و وسائل:
    ظاہروپوشیدہ ہرحال میں اللہ سے ڈرنا اورنبی صلى اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کومضبوطی سے پکڑنا ,کہ یہی نجات وکامیابی کی راہ ہے ,اللہ تعالى نے فرمایا:
    اے ایمان والو! اللہ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہئے اوردیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا۔(آل عمران)۔
    اوریہ کہ بندہ گناہوں سے انتہائی دوررہے ,کیونکہ کبیرہ گناہ ہلاک کردینے والے ہیں ,اورصغیرہ گناہ پراصرارومداومت انہیں کبیرہ بنادیتی ہے, اورچھوٹے چھوٹے صغیرہ گناہ زیادہ ہوجائیں اوران سے توبہ واستغفارنہ کیا جائے توان سے دل زنگ آلود ہوجاتا ہے ۔
    اللہ کے ذکرپرمداومت : جوشخص اللہ کے ذکرپرمداومت کرے اوراپنے سارے اعمال اللہ کے ذکرپرختم کرے اوردنیا میں اسکا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو,تواسے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی یہ بشارت حاصل ہوجائے گی:
    جس کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہووہ جنت میں داخل ہوگا۔
    اس حدیث کوابوداؤد اورحاکم نے روایت کیا ہے اورحاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے۔۔۔
    استقامت: جيسا كہ فرمان بارى تعالى ہے:۔
    {واقعى جن لوگوں نے كہا ہمارا پروردگار اللہ ہے، اور پھر اسى پر قائم رہے ان كے پاس فرشتے ( يہ كہتے ہوئے ) آتے ہيں كہ تم كچھ بھى انديشہ اور غم نہ كرو بلكہ اس كى جنت كى بشارت سن لو جس كا تم سے وعدہ كيا جاتا رہا ہے} فصلت ( 30 ).

    اس دنیا میں انسان کی عمرہی اسکا حصہ ہے ,اگراس نے آخرت میں فائدہ دینے والے امورکے لئے عمرکا صحیح استعمال کیا تواپنی تجارت میں کامیاب ہے,اوراگراس نے عمرکو نافرمانی اوربرے کاموں میں استعمال کیا اوراسی برے خاتمہ پراس نے اللہ سے ملاقات کی تووہ خائب وخاسرہے,کتنی حسرتیں زمین کے نیچے دفن ہوگئیں !
    اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ وہ ہميں حسن خاتمہ نصيب فرمائے(آمین

  10. #10
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    iss dunya me
    Posts
    1,398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: حسن خاتمہ

    ♥As Salam O Alaikum!♥
    ♥Khairiat Mojud ba khariat matloob♥

    ♥A smile is the universal welcome♥

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •