hmm...... achi hai
مجنوں سے ہم نہ ہوئے دیوانے
پھر بھی گھر گھر میں پھیلے افسانے
دوست وہ جو عزیزِ جاں بھی تھے
زخموں کے سب نے دئیے نظرانے
آخر اُن تک بھی بات جا پہنچی
اکثر جو رہتے ہم سے انجانے
عشق کی انتہا دیوانگی ہے
آئے تھے لوگ بہت سمجھانے
ہم پہ جو آپڑے حالات بُرے
اپنے بھی ہونے لگے بیگانے
ساری اُمیدیں ملیامیٹ ہوئیں
سپنے دیکھے تھے کتنے سُہانے
ناشاد غمِ جاناں کو بھلانے کے لیے
ہاتھوں میں چھلکتے ہیں اب پیمانے
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
hmm...... achi hai
Thx
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا