Results 1 to 3 of 3

Thread: روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا مسلۂ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا مسلۂ

    بسم اللہ الرحمان الرحیم

    روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا مسلۂ کچھ یوں ہے کہ
    ابن باز رحمۃ
    اللہ علیہ سے ٹوتھ پيسٹ
    استعمال كرنے كے متعلق
    دريافت كيا گيا تو ان كا جواب
    تھا:
    جس طرح روزے دار كے ليے مسواك
    كرنا جائز ہے، اسى طرح اگر
    ٹوتھ پيسٹ ميں سے كچھ نگلا نہ
    جائے تو اس ميں بھى كوئى حرج
    نہيں ...
    ديكھيں: فتاوى الشيخ ابن باز
    ) 4 / 247 ).
    اور شيخ محمد صالح بن عثيمين
    رحمہ اللہ كا كہنا ہے :
    \" اس ميں سے يہ بھى نكلتا ہے
    كہ: كيا روزے دار كے ليے ٹوتھ
    پيسٹ اور برش استعمال كرنا
    جائز ہے يا نہيں ؟
    جواب:
    جائز ہے، ليكن بہتر يہى ہے كہ
    اسے استعمال نہ كيا جائے،
    كيونكہ اس ميں حلق تك جانے كى
    قوت ہوتى ہے، ٹوتھ پيسٹ دن كو
    استعمال كرنے كى بجائے رات
    كو استمال كر لى جائے \"
    ديكھيں: الشرح الممتع ابن
    عثيمين ) 6 / 407 - 408 ).

    حاصل بحث یہ ہوا کہ شک و شبے اور حلق میں اترجانے کے خطرے کی وجہ سے بہتر ہے کہ دن کے وقت ٹوتھ پیسٹ کا استعمال نہ کیا جاۓ بلکہ مسواک کرکے سنت نبوی پر عمل کرکے روزے کو مذید باعث اجروثواب بنائیں

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    karachi
    Posts
    2,366
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا مسلۂ

    VErY Nice
    bht hi achi sharing hai

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا مسلۂ



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •