JazakAllah Khair
رمضان کا خزانہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی کے مطابق رمضان المبارک میں مندرجہ ذیل
آسان اور مختصر کلمات کا کثرت کے ساتھ وِرد کیجئے اور بیش بہا خزانے حاصل کیجئے!
لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہ
نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے
اَستَغفِرُ اللہ
میں اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں
اَساَلُ اللہ الجَنَّةَ
میں اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرتا ہوں
وَاَعُوذُ بِاللہ مِنَ النَّارِ
اور اللہ تعالیٰ کی پناہ پکڑتا ہوں جہنم سے
JazakAllah Khair