استاد شاگرد سے: بتاؤ گھڑی کا چلنا کون سی توانائی ہے
شاگرد: حرکت کی توانائی
استاد: جانوروں کا حرکت کرنا کون سی توانائی ہے
شاگرد: حیوانی توانائی
استاد خوش ہوکر: شاباش ! اچھااب یہ بتاؤ عادل کا اسکول سے بھاگنا کونسی توانائی ہے
شاگرد: (معصومیت سے) شرارتی توانائی